ابنا: قومي عبوري کونسل کے ايک کمانڈر نے بتايا ہےکہ دوشنبہ کي شام سے قذافي کے آبائي وطن سرت کے باہر جھڑپيں شروع ہوئي ہيں اور انقلابي فوجي ، شہر ميں داخلے کے راستوں پر کنٹرول کے لئے جنگ کر رہے ہيں -
خبروں کے مطابق انقلابيوں کو اسي طرح دوشنبہ کے روز سرت کے مشرقي محاذ پر قذافي کے فوجيوں کا ايک اسلحہ خانہ ملا ہے جبکہ نيٹو نے مسلسل تيسرے دن بھي سرت پر بمباري جاري رکھي ہے۔ -
..........
/169